Saturday, 13 November 2021

انجمن گدا رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زیراہتمام دوسری سالانہ میلاد کانفرنس جو 27 نومبر کو بعد نماز عشاء جامع مسجد انوار مدینہ 237 بدر بلاک علامہ اقبال ٹاؤن ملتان روڈ لاہور میں منعقد ہوئی۔ تمام دوستوں کو اس میلاد کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

No comments:

Post a Comment