Monday, 22 November 2021

الحمداللہ انجمن گروپ کے ممبران کی کوشش سے ڈسپنسری کا افتتاح ہو گیا ہیں .اللہ پاک ہمیں اس نیک عمل میں برکت دے۔ آمین۔ ہم اپنے انجمن گروپ کے تمام ممبران اورعلامہ قاری محمد بلال چشتی صاب کے بھی مشکور ہیں۔

No comments:

Post a Comment